اہم ترین خبریںپاکستان

سعودیہ پلٹ مسافروں نے پورے پاکستان کو کورونا وائرس کے خطرے میں مبتلا کردیا

ہسپتال میں سعودیہ عرب سے آنے والے کورونا وائرس کے مریض نے بتایا کہ وہ عمرہ سے واپس آنے کے بعد رشتہ داروں اور دوستوں سے ملاقاتیں کرتا رہا ہے ۔مریض نے بتایا کہ وہ دوستوں کے ہمراہ کھانا بھی پکاتا رہا ہے۔

شیعت نیوز: سعودیہ عرب سے واپس آنے والے مسافروں نے پاکستان میں کورونا وائرس مقامی سطح پر منتقل کردیاہے،غیر محتاط اندازسے بڑی تعدادمیں عزیزواقارب کے مبتلا ہونے کاخدشہ، سرکاری حکام کی دوڑیں لگ گئیں، آئندہ چند روز میں پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافےکا خدشہ۔

تفصیلات کے مطابق ایران سے آنے والے کئی مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے لیکن ان سب کو بارڈر سے ہی قرنطینہ میں منتقل کردیا گیاتھا تاہم دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں کی سکریننگ نہ ہونے کے سبب یہ وائرس مقامی طور پر منتقل ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کے زرخریدغلام عابد شیر علی کی زائرین مقامات مقدسہ کے خلاف بدترین ہرزہ سرائی

یورپ سے آنے والے مسافر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ان کے اہل خانہ میں بھی کورونا وائرس پایا گیا، اس ہی طرح سعودی عرب سے آنے والے مسافر میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد اہل خانہ میں بھی کورونا وائرس پایا گیا ہے۔

ہسپتال میں سعودیہ عرب سے آنے والے کورونا وائرس کے مریض نے بتایا کہ وہ عمرہ سے واپس آنے کے بعد رشتہ داروں اور دوستوں سے ملاقاتیں کرتا رہا ہے ۔مریض نے بتایا کہ وہ دوستوں کے ہمراہ کھانا بھی پکاتا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی فوج کا بائيولوجیکل دفاعی مشقوں کا اعلان ، ملک ميں 300 آرمی میڈیکل سینٹر قائم

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے فقط ایران سے آنے والے زائرین کی سکریننگ اور میڈیا پر چلنے والی خبروں سے ملک میں ایساتاثر دیا جارہا ہے کہ زائرین ملک میں کورونا وائرس کا سبب ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ دیگر ممالک کی سے آنے والے مسافروں کی مناسب سکریننگ نہ ہونے کے سبب کورونا وائرس مقامی طور پر منتقل ہونا شروع ہوگیا ہے۔

ہسپتال میں سعودی عرب سے آنے والے کورونا وائرس کے مریض نے بتایا کہ وہ عمرہ سے واپس آنے کے بعد رشتہ داروں اور دوستوں سے ملاقاتیں کرتا رہا ہے ۔مریض نے بتایا کہ وہ دوستوں کے ہمراہ کھانا بھی پکاتا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں تمام شادی ہالز ، شاپنگ مالز اور ساحل سمندر بند،گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے فقط ایران سے آنے والے زائرین کی سکریننگ اور میڈیا پر چلنے والی خبروں سے ملک میں ایساتاثر دیا جارہا ہے کہ زائرین ملک میں کورونا وائرس کا سبب ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ دیگر ممالک کی سے آنے والے مسافروں کی مناسب سکریننگ نہ ہونے کے سبب کورونا وائرس مقامی طور پر منتقل ہونا شروع ہوگیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button