مولانا فضل الرحمٰن کی جماعت کا رہنما، جعلی امام مسجد بچی سے زیادتی کی کوشش میں گرفتار
شیعت نیوز: پاکستان میں مساجد ودینی مدارس کو جنسی شہوت پرستی کے مراکز بنانے والے تکفیری ، دیوبندی ملاؤں کے کارروائیاں دن بدن بڑھتی چلی جارہی ہیں ۔ اسلام آباد کے تھانہ ترنول کی حدود میں مولانا فضل الرحمٰن کی جماعت جےیوآئی کا رہنما ، جعلی امام مسجد بچی سے زیادتی کی کوشش میں گرفتار۔
یہ بھی پڑھیں: مہاتیر محمد بھی سنگین عالمی پابندیوں کے باوجود ایران کی لازوال ترقی وپیش رفت کی تعریف کیئے بغیر نا رہ سکے
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کی جماعت کا اہم رہنمااور دیوبند مولوی خلیق الرحمٰن معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ۔ملزم تھانے منتقل تفتیش جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کوالالمپورکانفرنس امریکی تسلط کے خلاف، مشترکہ اسلامی تعاون کے نئے مرحلے کا آغازہے،مہدی المشاط
زرائع کے مطابق تھانہ ترنول اسلام آباد کی حدود میں واقع مسجد کے جعلی امام اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کا مقامی رہنما خلیق الرحمٰن ایک معصوم بچی کے ساتھ ساتھ زیادتی کوشش کرتے ہوئے اس وقت رنگ ہاتھوں گرفتار ہوا جب وہ بچی کو قرآن پڑھانے اس کے گھر آیا اور موقع پاکر اس سے بچی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے زیادتی کی کوشش کی ۔
یہ بھی پڑھیں: کرپٹ عناصر کو ٹکٹ دیاگیا تو پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ باقاعدہ جنگ ہو گی ،آغاعلی رضوی
بچی نےچیخ وپکارکی تو والدین فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور مولوی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ، بعد ازاں پولیس کمپلین کے بعدفوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے ترنول تھانے منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس درندہ صفت مولوی سے تفتیش جاری ہے ۔







