غزہ پر صہیونی حکومت کا ڈرون حملہ

19 دسمبر, 2019 00:38

شیعت نیوز:صیہونی حکومت کے ڈرون طیارے نے غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس پر حملہ کیا۔

اس حملے میں ایک فلسطینی شہری زخمی ہوگیا –

جس سے اسپتال میں داخل کرادیا گیا –

صیہونی حکومت کی فوج نے دعوی کیا کہ اسرائیل کے ایک ڈرون طیارے اس فلسطینی نوجوان کو نشانہ بنایا جو سرحد حصار کے قریب جانے کی کوشش کررہا تھا۔

عینی شاہدین کا بھی کہنا ہے کہ خان یونس میں خوفناک دھماکے کی آواز سنی گئی ہے – صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں، ہیلی کاپٹروں، ڈرون طیاروں اور توپخانوں نے پچھلے ہفتے کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں میں بارہ حملے کئے ہیں۔ صیہونی حکومت دسامبردو ہزار سترہ سے مسلسل غزہ پر ہوائی حملے کر رہی ہے۔

12:31 شام اپریل 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔