اسرائیلی فوج نے الخلیل میں حماس کے 5 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا

12 دسمبر, 2019 17:10

شیعت نیوز:اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں فلسطینی تنظیم حماس کے 5 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں فلسطینی پرالیمنٹ کے بعض ارکان بھی شامل ہیں۔ یہ افراد پہلے بھی اسرائیلی جیلوں میں رہ چکے ہیں۔

9:05 صبح اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔