عراق میں عین الاسد میں واقع امریکی فوجی اڈے پر 5 میزائلوں سے حملہ

04 دسمبر, 2019 06:44

شیعت نیوز:عراق کے مغرب میں واقع عین الاسد علاقہ میں امریکی فوجی اڈے پر 5 میزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار میں عین الاسد میں امریکی فوجی اڈے پر 5 میزائل داغے گئے ہیں۔ عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس حملے کے بارے میں مزید تفصیلات درکار ہیں ۔

3:27 شام اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔