عراق کی داخلی جنگ میں امریکہ محفوظ نہیں رہےگا

29 نومبر, 2019 01:33

شیعت نیوز:عراق کی اسلامی تنظیموں نجباء اور حزب اللہ عراق نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو عراق میں داخلی جنگ چھیڑنے اور شرارت بازی پر متنبہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ عراق کی داخلی جنگ میں امریکہ محفوظ نہیں رہےگا۔ حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ داخلی جنگ میں خشک و تر دونوں جلیں گے ۔ امریکہ اور اس کے اتحادی عراق کی داخلی جنگ میں محفوظ نہیں رہیں گے اور سب سے زیادہ نقصان امریکہ کو پہنچے گا۔

6:20 صبح اپریل 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔