اہم ترین خبریںعراق

آیت اللہ سیستانی کی جان کو خطرہ، حشد الشعبی حفاظت پر مامور

شیعت نیوز: حشد الشعبی نے آیت اللہ سیستانی کی جانب اُٹھنے والے ناپاک ہاتھوں کو توڑنے کا ارادہ کرلیا ۔

ٹوئیٹر پر جاری ایک پیغام میں حشد کے مرکزی رہنماء ابو مہدی المہندس نے کہا کہ اب سے حشد الشعبی کی مکمل کمانڈ مرجع عالی قدر آیت اللہ سید علی سیستانی کے ہاتھ میں ہوگی اور آیت اللہ سیستانی کی حفاظت کا مکمل ذمہ حشد الشعبی کے کمانڈرز کے پاس ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیں : عراقی وزیر اعظم کا الحشد الشعبی کو باقاعدہ قومی مسلح افواج میں شامل کرنے کا حکم

انہوں نے مزید کہا کہ آیت اللہ سیستانی کے قتل کا ارادہ رکھنے والے یہ بات اچھی طرح سے جان لیں کہ ہم ان کے ناپاک ارادوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور سید سیستانی کی جانب اُٹھنے والے ہاتھوں کو جڑ سے کاٹ کر پھینک دیں گے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button