کشمیرمیں اسرائیلی ماڈل لانے کا بیان بھارتی حکومت کی فسطائی سوچ کی عکاسی ہے، عمران خان

27 نومبر, 2019 22:49

شیعت نیوز: وزیر اعظم عمران خان نے کہاہےکہ بھارت نے سو سے زائد دن سے مقبوضہ کشمیر کو محصور کر رکھا ہے اور طاقتور ممالک اپنے تجارتی مفاد کے باعث خاموش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی زیارت پالیسی کا اجلاس، علامہ راجہ ناصر عباس کا اجلاس کا بائیکاٹ

وزیراعظم عمران خان نے امریکا میں بھارتی قونصل جنرل کے کشمیر میں اسرائیلی ماڈل لانے کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ اسرائیلی ماڈل لانے کا بیان بھارتی حکومت کی فسطائی سوچ کی عکاسی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی سامراجی طاقتیں ایرانی قوم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوئیں۔ آیت اللہ خامنہ ای

کشمیریوں کے انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہو رہی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت نے سو سے زائد دن سے مقبوضہ کشمیر کو محصور کر رکھا ہے اور طاقتور ممالک اپنے تجارتی مفاد کے باعث خاموش ہیں۔

9:15 شام اپریل 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔