دنیا

یہودی بستیوں کے بارے میں پمپئو کا بیان بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف

شیعت نیوز :روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اعلان کیا ہے کہ یہودی بستیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کا بیان بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف ہے۔ سرگئی لاوروف نے کہا کہ مغربی پٹی میں یہودی بستیوں کی تعمیر کی حمایت میں امریکی وزیر خارجہ کا بیان تمام بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف ہے۔ واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے مغربی پٹی میں اسرائیل کی طرف سے یہودی بستیوں کی تعمیر کی حمایت کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button