اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

کونسی طاقت ایران اور سعودی عرب کو لڑوانا چاہتی ہے؟؟؟عمران خان نے بڑاانکشاف کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے صحافیوں کو انٹرویو کے دوران دوٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی صورت استعفیٰ نہیں دونگا ۔

شیعت نیوز: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ کونسی طاقت ہے جو ایران اور سعودی عرب  کو لڑانا چاہتی ہے۔

انہوں نے انکشاف کیاکہ اسرائیل چاہتا ہے کہ ایران اور سعودی عرب میں جنگ ہو۔

وزیر اعظم عمران خان نے صحافیوں کو انٹرویو کے دوران دوٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی صورت استعفیٰ نہیں دونگا ۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے معاشی استحکام خلاف اہم سازش بے نقاب کردی

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ مولانا کے دھرنے پر بھارت میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں ،آزادی مارچ کے پیچھے اندرونی ،بیرونی ایجنڈا ہے ۔

ایک سوال کے جواب میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ یہ ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل ہے جو دو مسلمان ممالک ایران اور سعودی عرب کو لڑانا چاہتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button