یافث نویدہاشمی گمشدگی کیس،ہائیکورٹ کی پولیس کوایک ماہ کی مہلت

18 اکتوبر, 2019 17:19

شیعت نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملتان ہائیکورٹ بار کے سابق نائب صدراور آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر یافث نوید ہاشمی ایڈوکیٹ کی اسلام آباد سے گمشدگی کیس میں ایک ماہ میں اسلام آباد پولیس کو تحقیقات مکمل کر نے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ایک ماہ میں اسلام آباد پولیس کو تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی مزید وقت دینے کی استدعا منظور کرلی۔ بعد ازاں کیس کی مزید سماعت 19 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔

2:04 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top