مقبوضہ فلسطین

اسرائیل نے مغربی پٹی میں درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

شیعت نیوز:اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں کئی درجن فلسطینی مسلمانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجویں نے آج صبح مغربی پٹی کے مختلف محلوں پر حملہ کرکے کئی درجن فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button