پاکستان

جامعہ کراچی میں سالانہ یوم حسین ؑ 23ستمبر بروز پیر منعقد ہوگا

جبکہ ملک کے مشہور و معروف نعت خواں اورجامعہ کے طلباء بھی بارگاہ شہدائے کربلاؑمیں مرثیہ، سلام و نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔

شیعت نیوز: دفتر مْشیرِ امورِ طلباء اور آئی ایس او جامعہ کراچی یونٹ کے زیر اہتمام جامعہ کراچی میں سالانہ مرکزی یومِ حسینؑ (23 ستمبر بروز پیر) 10 بجے صبح ایڈمن بلاک کے پارکنگ گراؤنڈ میں ہوگا۔

یوم حسینؑ کی تقریب کی صدارت وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کریں گے جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماءکرام اور علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر کے مظلوم عوام سیرت امام حسین ؑپر عمل پیرا ہوتے ہوئے ظالموں کیخلاف قیام کریں یقیناً کامیابی انکا مقدر ٹھہرے گا، مقررین

جبکہ ملک کے مشہور و معروف نعت خواں اورجامعہ کے طلباء بھی بارگاہ شہدائے کربلاؑمیں مرثیہ، سلام و نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button