سعودی عرب کی حفاظت امریکہ کی ذمہ داری نہیں

21 ستمبر, 2019 16:08

شیعت نیوز:امریکی کانگرس کی اسپیکرنینسی پلوسی نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر یمنی فورسز کے حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، سعودی عرب کی حفاظت کا ذمہ دار نہیں ہے۔ نینسی پلوسی نے آرامکو پر حملے کے بارے میں ریڈیو این بی آر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم سعودی عرب کی حفاظت کے ذمہ دار نہیں ہیں اور نہ ہی امریکہ نے ایسا کوئی معاہدہ سعودی عرب سے کررکھا ہے۔ اس نے کہا کہ فوجی اقدام کبھی بھی میز پر نہیں ہونا چاہیے۔

1:23 صبح مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔