’’ ٹرمپ پراعتبار نہ کرو‘‘سابق کویتی رکن پارلیمنٹ کا امریکی غلام عرب بادشاہوں کو انتباہ

16 ستمبر, 2019 21:43

شیعت نیوز: سابق کویتی رکن پارلیمنٹ ناصر الدولتہ نےاپنے ٹوئیٹر پیغام میں امریکی غلام عرب بادشاھوں کو نصیحت کہ امریکہ و ٹرمپ پراعتبار نہ کرو ۔ اس کا کہنا تھا کہ ایران نے ابھی ایک چھینک ماری ہے تو آدھی پیڑول کی پیداوار بند ہوگئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ نے عالمی سیاست کو بچوں کا کھیل سمجھ لیا ہے ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

انہوں نے مزیدکہاکہ ایسے دشمن(ایران) سے جو تم سےذیادہ طاقتور ہے اور تم پربرتری رکھتا ہے اس سے تم ( بادشاہ ) کیسے لڑو گے اور اگر لڑائی ہوگئی تو خلیج کا پورا تیل بند ہوجائے گا اور ہم پھر سے بدو نشینی میں چلے جائیں گے اس لیے ٹرمپ پہ اعتبار نہ کرو ۔

11:46 شام اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔