سکھر، وکلاءبرادری کا دختررسول خداؐحضرت فاطمہ زہراؑکی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف احتجاج

15 ستمبر, 2019 04:26

شیعت نیوز: مجلس وحدت مسلمین ضلع سکھر کی وکلاء ٹیم کی کال پر سکھر ڈسٹرکٹ بار کے وکلاء کا احتجاج۔وکلاءکا سندہ حکومت و انتظامیہ پنوعاقل سے کل پنوعاقل میں شان دختر رسول ؐسیدہ سلام اللہ علیہا میں ہونے والی گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت۔

یہ بھی پڑھیں: دختر پیغمبراسلامؐ حضرت فاطمتہ الزہراؑ کی شان میں بدترین گستاخی کے خلاف احتجاج

قانون نافذ کرنے والے اداروں سے یہ مطالبہ کیا گیا کہ سوشل میڈیا پر سیدہ سلام اللہ علیہا کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی اور فوراً گرفتار کر کے کیفرکردار تک پھنچایا جائے ورنہ ہماری طرف سے انتھائی سخت ردِعمل آئے گا۔

5:29 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔