یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

13 ستمبر, 2019 16:24

شیعت نیوز؛یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ یمنی فورسز نے حیران کے محاذ پر سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ حجہ کے محاذ حیران پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو زبردست شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔

6:19 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔