مشرق وسطی

شام کی فضائی حدود میں روس اور اسرائیل کے طیاروں کا آمنا سامنا

شیعت نیوز ؛روس کے جنگی طیاروں نے اسرائیلی طیاروں کو دمشق کے قریب بمباری کرنے سے روک دیا۔ اسرائیلی اخبار ید یعوت آحارنوت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ پیر کے دن اسرائیل اور روس کے جنگی طیاروں کا شام کی فضائی حدود میں آمنا سامنا ہوا اور روسی جنگی طیاروں نے اسرائیلی جنگی طیاروں کو دمشق کے اطراف میں بمباری کرنے سے روک دیا۔ اسرائیل کا دعوی ہے کہ اس علاقہ سے اسرائیل پر میزائل فائر کئے گئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button