مشرق وسطی

بحرینی حکومت دہشت گردوں کا استعمال کر رہی ہے

شیعت نیوز ؛اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے نام ایک بیان میں بحرین میں سیاسی مخالفین کودہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے ہاتھوں دیوار سے لگائے جانےکے آل خلیفہ حکومت کے اقدام پر سخت تشویش کااظہار کیا ہے۔ بحرین سے متعلق انسانی حقوق کے مذکورہ ادارے نے بحرینی حکام سے بھی کہا ہے کہ وہ بحرین میں سیاسی مخالفین کوکچلنے کے اقدامات کو بندکریں اور ان کے حقوق کا احترام کرتے ہوئے سبھی سیاسی قیدیوں کو رہا ۔گذشتہ مہینے الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل نے بحرین میں القاعدہ کے سرغنہ محمدصالح کی ایک ڈاکیومنٹری نشر کی جس میں وہ اعتراف کررہا ہے کہ بحرینی حکام نے دوہزار تین میں اس سے کہا تھا کہ وہ حکومت مخالف بحرینی شیعہ لیڈروں منجملہ عبدالوہاب حسین کو قتل کردے۔ بحرین میں فروری دوہزار گیارہ سے آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف اور ملک میں سیاسی اصلاحات کے حق میں عوامی تحریک جاری ہے۔اس دوران بحرینی حکومت نے بہت سے سیاسی لیڈروں، سیاسی شخصیات سمیت ڈاکٹروں ٹیچروں، سماجی کارکنوں اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والوں کو گرفتار کرکے جیلوں میں ڈال دیا ہے۔ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ ہزاروں

متعلقہ مضامین

Back to top button