نائجیریا کی عدالت نےآیت اللہ شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دے دی

06 اگست, 2019 14:06

شیعت نیوز ؛نائیجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دے دی ہے۔

شیخ زکزاکی کی صحت کافی خراب ہے اور نائجیریا کی حکومت انھیں بیرون ملک علاج کی اجازت دینے سے انکار کررہی تھی۔

ذرائع کے مطابق نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو ایسا سلو پوائزن دیا ہے

2:13 صبح اپریل 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔