عراق کے مقدادیہ علاقہ میں داعشی نیٹ ورک تباہ

31 جولائی, 2019 17:29

شیعت نیوز :عراقی فورسز نے صوبہ دیالی میں فوجی آپریشن کے دوران داعش دہشت گرد تنظیم کے تین رکنی نیٹ ورک کو ختم کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش کے تین رکنی نیٹ ورک میں ایک خاتون بھی شامل ہے جو جوانوں کو داعش میں بھرتی ہونے کی تبلیغ اور ترویج کررہے تھے۔

2:43 شام اپریل 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔