ہمیں دو رخی پالیسی کو ترک کرکے واضح خارجہ پالیسی دینا ہوگی، میاں افتخار حسین

04 جولائی, 2019 18:02

شیعت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں قومی کانفرنس بعنوان ’’خطے کی بدلتی صورتحال اور پاکستان کا کردار‘‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئےعوامی نیشنل پارٹی کےمرکزی رہنما میاں افتخار حسین نے کہا کہ پاکستان مضبوط ہوگا تو عالمی امن کے لیے کردار ادا کرسکتا ہے۔

یہ خبر بھی لازمی پڑھیں:یمن کے معاملے پر پی ٹی آئی نے واضح موقف اپنایا تھا کہ خطے کو جنگ میں نہیں دھکیلنا چاہئے، اعجاز چوہدری

انہوں نے مزیدکہاکہ ہمیں دو رخی پالیسی کو ترک کرکے واضح خارجہ پالیسی دینا ہوگی۔ ماضی میں خطے میں روس اور امریکہ کے مفادات کی جنگ نے پاکستان کو نقصان پہنچایا۔

6:56 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top