لبنان
"حزب اللہ کے مجاھد علی یاسین نے عید سے پھلے نکاح کیوں کیا۔؟

مجاھد یاسین علی شام میں دفاع حرم سیدہ ثانی زھراؑ میں مصروف تھا۔۔عید کےبعد نکاح اور شادی کا اھتمام تھا۔۔۔کہ ماہ رمضان میں دوران جھاد اس مجاھد کی ایک ٹانگ ضائع ھوگئی۔۔۔۔اپنی طرف سےاس نےشادی کاپروگرام ختم سمجھا کہ ایک معذور جوان کیاشادی کرےگا۔۔۔۔۔! لیکن اس کی منگیتر بھی حزب اللہ ہی سے تھی۔۔۔۔ایک دن اچانک گھر والوں اور علماء کو لےکر ھسپتال پھنچ گئی اور فوراً نکاح اور شادی پر اصرار کیا۔۔۔۔۔کسی نےکھا یہ تو اب ایک ٹانگ سےمعذور ھے۔
اس کربلائی دختر نےجواب دیا۔۔۔
"اسی لئے تو فوراً شادی کر رھی ھوں کہ سیدہؑ کےاس مجاھد کی مکمل خدمت کر سکوں” ایسےھوتےھیں حزب اللہ والے۔۔۔۔لبیئک یازینبؑ۔