کویت کے امیر اور عراقی وزیر اعظم کی باہمی ملاقات

23 مئی, 2019 16:00

عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کویت کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اور کویت کے ولیعہد شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات اور گفتگو کی۔ عراقی وزير اعظم نے کویت کے بادشاہ ، ولیعہد اور وزیر اعظم کے ساتھ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

4:32 شام اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔