یمن پر سعودیہ کی مسلط کردہ جنگ میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوگئی

23 مئی, 2019 15:56

یمن کی وزارت صحت نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کے نتیجے میں اب تک 52 ہزار یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جن میں بچوں اور عورتوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

1:38 شام اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔