ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے رحمت علی شہید

19 مئی, 2019 03:38

شیعیت نیوز:ڈیرہ اسماعیل خان میں کوٹلی امام حسین کا رہائشی رحمت علی ولد اللہ ڈتہ کو سعودی نواز دہشتگرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کہ مسلح دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

شیعیت نیوز مانیٹرنگ کی رپورٹ کے مطابق رحمت علی کو 30 بور پسٹل کی تین گولیاں ماری گئیں جو سر، سینے اور کندھے میں لگی۔

ڈیرہ اسماعیل خان،سکیورٹی اداروں کے ہاتھوں کالعدم سپاہ صحابہ کا خطرناک دہشت گرد کاشف عرف مسرورہلاک

دھیاں رہے کہ نیا پاکستان اور بالخصوص ڈیرہ اسماعیل خان میں ریاستی سرپرستی میں ملت تشیع کا قتل عام جاری ھے لیکن قاتل تاحال آزاد ہیں۔

12:46 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔