عمران خان اور آرمی چیف جنرل باوجوہ کے درمیان ملاقات، ملکی سکیورٹی پر تبادلہ خیال

16 مئی, 2019 11:59

شیعت نیوز: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملکی سیکیورٹی کی صورت حال اورخطے کے مجموعی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

4:17 شام مئی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔