دہشتگردی کا خطرہ : پنجاب بھر میں یوم شہادت امام علیؑ پر سیکورٹی ہائی الرٹ رہے گی

14 مئی, 2019 22:32

شیعیت نیوز: محکمہ صحت پنجاب نے 21 رمضان المبار ک یوم شہادت امام علی علیہ سلام کے موقع پر صوبہ بھرمیں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی۔

نشتر ہسپتال،شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال،سول ہسپتال و دیگر سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز،نرسیں،پیرا میڈیکل سٹاف ہائی الرٹ رہیں گے،کنسلٹنٹ ڈاکٹرز آن کال ہوں گے،ہسپتالوں میں ایمرجنسی ادویات کا سٹاک،اضافی بستر مختص کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

لاہور: بھاکاریوں کے روپ میں دہشتگرد داخل ، سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

محکمہ صحت کی جانب سے یوم شہادت امام علی علیہ السلام پرعزاداروں کی سہولت کے لئےمیڈیکل کیمپ لگائے جائیں گے۔

10:50 شام مئی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔