بغداد میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

11 مئی, 2019 10:08

خودکش بمبار نے بغداد کی جمیلہ مارکیٹ میں خود کو دھماکہ سے اڑا لیا ۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ اس دہشت گردانہ حملے میں آٹھ افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہوئے ہیں ۔ عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کی شکست کے باوجود ابھی بھی ملک کے مختلف علاقوں میں داعش کے عناصر موجود ہیں اور وقفے وقفے سے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دیتے ہیں

3:08 صبح اپریل 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔