غزہ میں حماس کے ٹھکانے پر اسرائیلی جنگی طیاروں کا حملہ

02 مئی, 2019 12:20

فلسطینی مسلمانوں کے خلاف اسرائیلی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے تازہ ترین حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے ایف 16 لڑاکا طیارے نے غزہ میں حماس کے ٹھکانے پر دو میزائل داغے جبکہ اسرائیلی طیاروں نےاس حملے کے تھوڑی دیر بعد دوسری بار اسی جگہ پر بمباری کی ۔ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

8:27 صبح اپریل 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔