آل سعود حج کے پیسوں سے یمن و لیبیا میں قتل عام کررہےہیں

28 اپریل, 2019 22:35

شیعیت نیوز: لبییا میں حکومت الوفاق کے اھل سنت بزرگ مفتی الصادق الغریانی کا سعودی حکمران کے حوالے سے ایک اہم فتوی” دیا ہے۔

اھل سنت بزرگ مفتی الصادق الغریانی نے فتویٰ دیا ہے کہ جو آدمی ایک دفعہ حج کرے اور عمرہ کرے، اس کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ دوبارہ حج پہ جائے یا عمرہ کرے۔

بار بار حج و عمرہ نا کریں، فتویٰ

انہوں نے اسکی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ کیونکہ حج اور عمر پر خرچ ہونے یہ پیسے سعودی حکمران کے پاس جاتے ہیں ۔اور انہی پیسوں سے آل سعود لیبیا میں یمن میں مسلمانوں کا قتل عام کرتے ہیں اور بچوں کو مارتے ہیں۔

یمن و لیبیا کے بعد آل سعود سوڈان میں بھی یہی قتل عام کرنے جارہے ہیں، اہلسنت عالم دین

انہوں نے کہا کہ اور آئندہ آل سعود سوڈان میں بھی یہی کام کریں گے۔میں اللہ کے سامنے اس فتوے کی پوری ذمدرای لیتا ہوں۔

یمن کے الحدیدہ شہر میں یمنی عوام کا آل سعود مخالف بڑا اجتماع

10:41 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔