بلیک واٹر کمپنی پاکستان کے بعد اب عراق میں بھی نام بدل کر کام کرنے لگی

27 اپریل, 2019 12:38

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلیک واٹر کمپنی پاکستان کے بعد اب عراق میں بھی نام بدل کر کام کرنے لگی ہے۔امریکا کی بدنام زمانہ دہشتگرد بلیک واٹر کمپنی کے مالک اورسابق نیوی اہلکار نے عراق میں نئے نام سے کمپنی بنالی، ماضی میں بلیک واٹر نامی کمپنی پرعراق کے دارالحکومت بغداد میں مقامی شہریوں کو قتل کرنے پر پابندی لگائی گئی تھی۔رپورٹ کےمطابق فرنٹئیرسروسزگروپ نام سےکمپنی بصرہ میں قائم کی گئی ہے۔

امریکی تنظیم بلیک واٹر کا گرفتار سعودی شہزادوںپہ بن سلمان کے حکم پر تشدد

امریکی ڈیموکریٹ جماعت کی نمائندہ جین کے مطابق عراقی حکومت کےلئے اس کمپنی کا ان کے ملک میں کام کرنا باعث تشویش ہونا چاہیے کیونکہ یہ کمپنی ماضی میں عراقی شہریوں کو قتل کرچکی ہے۔واضح رہے کہ اس کمپنی کا ایک اہلکار عراق میں عمر قید کی سزاکاٹ رہاہے۔

 

7:26 شام اپریل 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔