پاکستان

تکفیری جماعت سن لے میں سلمان تاثیر نہیں ،اپنا مقدمہ لڑوں گی، شہلارضا

یہ لوگ کبھی مجھے سید زادی کہ کر توہین کرتے ہیں

شیعیت نیوز: کالعدم جماعتوں سے وابسطہ افراد نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء شہلا رضا کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپگنڈے کیا جارہا ہے۔

اس حوالے سے شہلا رضا نے کہا کہ تکفیری جماعتیں اور پی ٹی آئی والے سن لے میں سلمان تاثیر نہیں ہو کہ مجھے نقصان پہنچا دینگے میں اپنا مقدمہ لڑونگی میں نے عمران خان کو مخاطب کرکے معاویہ کہا لیکن جب میں نے اپنی بات کی تو انکے ساتھ حضرت معاویہ کہا اگر لوگ مجھ پر الزام لگا رہے تو میں ان نپٹنا جانتی ہو انہوں نے کہاک یہ لوگ کبھی مجھے سید زادی کہ کر توہین کرتے ہیں کبھی مجھے میرے شیعہ ہونے کا تانہ دیتے ہے میں ان سب کو جانتی ہو اور اپنا دفاع کرنا بھی جاتنی ہو۔

دھیان رہے کہ شہلا رضا کے خلاف یہ پروپگنڈا پاکستان میں موجود ایک خوارج کا ٹولہ اہلسنت کا لبادہ اُڑھ کررہا ہے، اس حوالے سے پاکستان کے سیکورٹی اداروں کو فوری طور پر کسی بھی قسم کی نفرت پھیلانے والوں کے خلاف فوری کاروائی کرنی چاہئے۔

واضح رہے کہ اہلسنت مسلمانوں کی نزدیک بھی معاویہ ابن ابوسفیان کی خلافت مشکوک اور حضر ت علی ابن ابی طالب علیہ سلام کے خلاف اسکی جانب سے خروج کرنے کے عمل، بعد از خلافت کو ملکوکیت میں تبدیل کرنے اور اپنے بعد یزید جیسے شرابی زانی شخص کو حکومت دینے کے مسئلے سمیت دیگر صحابہ کرام ،ام المومنین حضرت عائشہ اور نواسہ رسول حضرت امام حسن علیہ سلام کے قتل کا ذمہ دار سمجھتے ہیں، لیکن مخصوص تکفیری ٹولہ ان جرائم کو دھو کر معاویہ ابن ابو سفیان کو دیگر صحابہ کی کیٹگری میں کھڑا کرنا چاہتے ہیںجسکے لئے انہوں نے شہلا رضا کے خلاف پروپگنڈا کھڑا کیا ہوا ہے۔

واضح رہے معاویہ ابن ابو سفیان کی ماں ہندہ نے رسول اللہ (ص) کے چچا اور اسلام کے عظیم شہید حضرت حمزہ (ع)کا کلیجہ چبایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

https://shiite.news/ur/muavia-shehla-raza-geotv-ppp/

متعلقہ مضامین

Back to top button