کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان کے ایران سے تعلقات بہتر ہوں

24 اپریل, 2019 00:31

شیعیت نیوز: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ایران میں کوئی غلط بات نہیں کی۔

شاہ محمود قریشی کا پروگرام آج شاہ زیب خانزداہ کے ساتھ ،میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان کے ایران سے تعلقات بہتر ہوں، اپوزیشن کو سمجھنا چاہیے۔

ادھر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے مخالفین کو وزیراعظم عمران خان کا پورا جملہ سننے کا مشورہ دیا ہے۔

9:45 صبح اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔