دنیا

داعش بنانے والے اب واپس آنے والے دہشتگردوں سے پریشان

شیعیت نیوز: فرانس کے وزیر داخلہ کریسٹوف کاسٹانیر نے کہا ہے کہ 7 صنعتی ممالک کے گروپ کے وزراء داخلہ میں شام اور عراق میں موجود ʼداعشʼ کے جنگجوؤں اور انکے خاندانوں کی وطن واپسی کےمعاملے سے نمٹنے کے حوالے سے اختلافات پائے جاتے ہیں۔امریکی سیکرٹری خارجہ کلیر گریڈی نے پیرس میں ہونے والے گروپ سات کے اجلاس میں امریکہ نمائندگی کی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ داعشی شدت پسندوں اور ان کے خاندانوں کی شام اور عراق سے ان کے اپنے ملکوں کو واپسی کے موقف پر قائم ہے۔ دوسری جانب فرانس اور دیگر ممالک کا موقف ہے کہ داعشی شدت پسندوں کے خلاف عراق کی عدالتوں میں مقدمات چلائے جانے چاہئیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button