دنیا

سانحہ نیوزی لینڈ، دہشت گرد پر فرد جرم عائد

دہشت گرد پر اقدام قتل کے 39 مقدمات میں بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے، 14جون کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

دہشتگرد کی دوسری پیشی پرعدالت میں شہدا کے ورثا بھی موجود تھے، چودہ جون کی پیشی پر عدالت کی جانب سے مزید اہم فیصلے متوقع ہیں۔

عدالتی حکم میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حملہ آور کا دماغی ٹیسٹ کرایا جائے اور ماہرین کی حتمی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button