شامی فوج کا ادلب کے اطراف میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری

04 اپریل, 2019 13:35

شام فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر ادلب کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوج، آّریشن جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے ادلب کے اطراف میں خان شیخون علاقہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل شامی فوج نے صوبہ حماہ میں فوجی آپریشن کے دوران کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا تھا۔

3:11 شام مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔