عراق کے صوبہ الانبارمیں داعش کے 4 خطرناک دہشت گرد گرفتار

04 اپریل, 2019 12:30

عراقی فوج اور الحشد الشعبی کے جوانوں نے صوبہ الانبار کے مختلف علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔
تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کے 4 خطرناک دہشت گرد صوبہ الانبارکے راہبہ نامی شہر سے گرفتار کرکے اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا ہے۔
واضح رہے کہ عراقی افواج نے ملک بھر سے تکفیری دہشت گرد تنظیم کے آخری ٹھکانوں کا خاتمہ کر دیا ہے۔
خیال رہے کہ عراق اور شام میں داعشی دہشت گردوں کی امریکا، اسرائیل اور آل سعود حمایت کرتے رہے ہیں۔

7:43 صبح مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔