آیت‌ الله سیستانی سے نبیه بری کی ملاقات

03 اپریل, 2019 12:34

السومریہ نیوز کے مطابق عراقی زرایع کا کہنا ہے کہ لبنانی اسپیکر نبیہ بری عراق کے دورے پر آج عراق اور شیعہ دنیا کے نامور مرجع تقلید آیت‌الله العظمی سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات کریں گے۔

عراقی پارلیمانی رکن نعیم العبودی، کا کہنا تھا: کربلا و نجف کی زیارات ، مراجع تقلید سے ملاقات کے علاوہ وہ اعلی عراقی حکام سے بھی ملیں گے۔

نبیه بری عراق کے چند روزہ دورے پر گذشتہ روز بغداد پہنچے تھے۔

نبیه بری عراقی اسپیکر محمد الحلبوسی کی دعوت پر عراق کا دورہ کررہے ہیں

12:08 صبح مارچ 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔