ملک سلمان بحرین کا دورہ کریں گے

03 اپریل, 2019 09:39

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان آج بحرین کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی آۂ خلیفہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ بحرین اور سعودی عرب کے بادشاہ باہمی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

1:05 شام مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔