مجلس وحدت مسلمین کا نیا سیکرئٹری جنرل کون بنے گا؟؟ تین نام سامنے آگئے

31 مارچ, 2019 10:18

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین کے نئے سیکرٹری جنرل کے لیے شوریٰ عالی نے تین نام پیش کردئیے ہیں، مرکزی شوریٰ عمومی میں پیش کئے گئے ناموں میں علامہ ناصر عباس جعفری، علامہ احمد اقبال اور علامہ سید حسنین گردیزی کے نام شامل ہیں۔ شوریٰ عمومی میں ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے، ترجمان ایم ڈبلیو ایم کے مطابق ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نئے سکرٹری جنرل کا اعلان کیا جائے گا۔ 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والا نیا امیدوار آئندہ تین سال کے لیے نیا سیکرٹری جنرل ہوگا۔

2:41 شام مارچ 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔