مردوں کی کامیابیوں میں عورت اور گھر کے افراد کا اہم اور نمایاں کردار ہوتا

09 مارچ, 2019 00:00

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنہ ای نے 4 مارچ کو فقہ و علوم اسلامی انسٹی ٹیوٹ کے ارکان سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا کہ تمام اسلامی اور عرب ممالک کے عوام کی نظریں اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران پر مرکوز ہوئی ہیں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ عالم اسلام کو ایرانی عوام کے انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے فرمایا کہ جو قومیں مشرق و مغرب کی مادی تمدن سے بیزار ہو چکی ہیں ان کا رجحان اب اسلامی طرز زندگی کی جانب ہوا ہے۔

حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلام میں گھریلو زندگی کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ مردوں کی کامیابیوں میں عورت اور گھر کے افراد کا اہم اور نمایاں کردار ہوتا ہے۔

 

2:35 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔