بھارتی وزارت دفاع پاکستان میں گزشتہ رات فضائیہ کی کارروائی سے لاعلم نکلی

26 فروری, 2019 00:00

بھارتی میڈیا نے وزارت دفاع کا بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارتی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی سے متعلق کوئی علم نہیں۔
ترجمان بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی الزامات کاکوئی علم نہیں کہ بھارتی طیاروں نے پاکستانی فضائی حدود کی خلافورزی کی۔

5:18 صبح مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔