پاکستان

تحریک انصاف حکومت کی شیعہ دشمنی وسعودی غلامی کی انتہا

شیعیت نیوز: تحریک انصاف حکومت کی شیعہ دشمنی و سعودی غلامی کی انتہاء،پنجاب علماء بورڈ کاچیئرمین سعودی نواز شرابی دہشتگرد ملاطاھر اشرفی کو نامزد کردیا ،، اب شراب وشباب کا دلدادہ متحدہ علماءبورڈ پنجاب کی قیادت کرے گا، جبکہ پنجاب حکومت نےبورڈسے مساوی نمائندگی کا خاتمہ کرکے ملت جعفریہ کی نمائندگی بھی نصف کردی گئی ، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی پنجاب حکومت بھی مسلم لیگ ن کی طرح شیعہ دشمنی اورتکفیری دہشت گردوں کی پشت پناہی میں بازی لے گئی ہے، شیعیت نیوز نیٹ ورک کی خبر ایک بار پھر سچ ثابت ہوگئی،شیعیت نیوز نےچند روز قبل اپنے ذرائع سے خبر بریک کی تھی کہ پنجاب حکومت کی جانب سے سعودی نواز، کالعدم لشکر جھنگوی کے سرغنہ تکفیری دہشت گردملک اسحاق کے دست راست شرابی وزانی ملا طاہر اشرفی کو متحدہ علماءبورڈ پنجاب کا چیئرمین مقررکیئے جانے کا امکان ہے، آج پنجاب حکومت کی جانب سے ملا طاہر اشرفی کی متحدہ علماءبورڈ پنجاب کے چیئرمین کی حیثیت سے تقرری کا باقائدہ نوٹیفکیشن شیعیت نیوز کوذرائع سے موصول ہوگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی دباؤ کا اثر،دہشتگرد ملک اسحاق کے ساتھی طاہراشرفی (چربی کاڈرم) کوعلماءبورڈ پنجاب کا چیئرمین مقررکیئے جانے کا امکان

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے جہاں متحدہ علماءبورڈ جیسے اہم ادارے کی سربراہی اس ملک دشمن ، سعودی نواز ،تکفیری ،بدکرداروعیاش ملا طاہر اشرفی کے سپرد کرکے قومی خیانت کی ہے وہیں متحدہ علماءبورڈ پنجاب میں تمام مسالک کی مساوی نمائندگی کا خاتمہ کرکے ملت جعفریہ کے ممبران کی تعدادکم کرکے پہلے سے نصف کردی گئی ہے، یہاں یہ بات بھی زہن نشین رہے کہ شباب و شراب کہ دلدادہ سعودی دلال طاھر اشرفی کے اوپر خود علمائے دیوبند بھی معترض نظر آتےہیں کیونکہ وہ ایک دہشتگرد کیساتھ ساتھ ایک بدکردار و عیاش شخص ہےلیکن سعودی شہزادے بن سلمان کی خصوصی ھدایت پر بن سلمان کہ ڈرائیور نے اسکو پنجاب علماء بورڈ کا سربراہ بنا کر ایکبار پھر اس بات کا عندیہ دے دیا ہے کہ نیا پاکستان بھی دہشتگردوں اور انکے سربراہوں کا “ بخشو “ ہی ثابت ہوگا ۔ جبکہ دوسری طرف ملت جعفریہ کی نمائندگی کو دیوبندی و اہلحدیث اقلیت سے بھی کم کرکے نصف کردیا گیاہے ،کل 38سرکاری وغیر سرکاری ممبرا ن پر مشتمل متحدہ علماءبورڈ پنجاب میںسرکاری ممبران کی تعداد7، دیوبند مکتب فکر سےتعلق رکھنے والے 10، بریلوی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے 10، اہل حدیث مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے 5اور اہل تشیع مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے 6ممبران کو شامل کیا گیاہے جو کہ کل اراکین کی تعداد کا ایک تہائی بھی نہیں بنتا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ ملا طاہر اشرفی کی متحدہ علماءبورڈ کے چیئرمین کی حیثیت سے تقرری کے نوٹیفکیشن کا عکس

 notification tahir ashrafi02

notification tahir ashrafi01

متعلقہ مضامین

Back to top button