وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے ٹیلیفونک رابطہ ،جلد ملاقات پر اتفاق

19 فروری, 2019 00:00

شیعیت نیوز: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے ٹیلیفونک رابطہ، ایم ڈبلیوایم کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی خیریت دریافت کی اور ا ن کی جلد صحت یابی کی دعا کی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے جلد ملاقات کی خواہش کا بھی اظہار کیا جسے علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے قبول کرلیا۔

11:16 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔