پاکستان

بن سلمان کے پاکستان آنے کا کیا ھدف ہے ؟

شیعیت نیوز: سعودی عرب میں شب خون مارنے والا محمد بن سلمان فروری کے تیسرے ہفتہ میں پاکستان کا دورہ کررہا ہے، اس دورے کے حوالے سے تجزیہ کاروں نے اپنے خدشا ت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بن سلمان کا دورہ پاکستان خاص مقصد کے لئے ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بن سلمان کی کوشیش ہوگی کے پاکستان کو ایران ترکی و قطر سے دور کرے یا تعلقات کو فرضی حد تک رکھنےکے لئے زور دے، اس مقصد کے لئے سعودیہ نے 15 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری بھی کی ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان کی انصافی حکومت کس سائیڈ بیتھے گی۔

واضح رہے کہ ترکی قطر اور ایران کو سعودی عرب اپنا حلیف سمجھتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button