دنیا

روس کے سوخو 34 نامی 2 جنگي طیارے گر کر تباہ

روس کے مشرق میں سوخو 34 نامی دو جنگي طیارے گر کر تباہ ہوگئے ہیں ۔ روسی وزارت دفاع نے دو طیاروں کے گرنے کی تائيد کردی ہے۔

اطلاعات کے مطابق روس کے دونوں جنگي طیارے روس کے مشرق میں پیسفک میں آبنائے تاتاری کے قریب گر کر تباہ ہوگئے۔ روسی ذرائع کے مطابق روس کے دونوں جنگي طیاروں کے دونوں پائلٹ اس حادثے میں محفوظ رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button