شہید راہ ولایت علامہ ضیاءالدین رضوی کی 14ویں برسی کا اجتماع، شیعہ علماءکونسل کے قائدین کا خطاب
شیعیت نیوز: شہیدراہ ولایت علامہ سید ضیاء الدین رضوی اور اُن کی باوفا ساتھی شہداء کی 14ویں برسی کی مناسبت سے انجمن محبان اہلبیت اور رضا کاران حسینی امپھری کے زیراہتمام شہید رضوی کے رہائش گاہ امپھری میں برسی کا انعقاد کیا گیا جس مین بڑی تعداد میں مومینن نے شرکت کی ۔ برسی کے اجتماس سے علامہ شیخ مرزا علی جنرل سیکریٹری اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان،رہنما اسلامی تحریک پاکستان دیدار علی نے خصوصی خطاب کیا۔








