سعودی عرب

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے کام پر پابندی عائد

سعودی عرب نے آج سے مزید 5 شعبوں میں غیر ملکی تارکین وطن کے کام کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی امور کے مطابق ان شعبوں کی مکمل سعودائزیشن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ اب طبی آلات، تعمیراتی سامان، گاڑیوں کے پرزہ جات، قالین اور مٹھائیوں کی دکانوں میں غیر ملکی کام نہیں کرسکیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button