شام پر امریکی حملہ متعدد شہری جاں بحق

04 جنوری, 2019 00:00

امریکہ کے جنگی طیاروں نے کل شام کے مشرقی علاقے دیرالزور کے الشعفه شہر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 11 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

واضح رہے دسمبر 2018 میں بھی دیرالزور کے ایک علاقے پر امریکی اتحادی جنگی طیاروں کے حملے میں 17 عام شہری جاں بحق ہوئے تھے۔

4:42 صبح مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top